بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-June-2020

کرونا متاثرین کی مدد کیلئے اظہرعلی کا بیٹ اور شرٹ 22 لاکھ میں نیلام

paktv Avatar
57 Views 0 4 ہفتے
کرونا متاثرین کی مدد کیلئے اظہرعلی کا بیٹ اور شرٹ 22 لاکھ میں نیلام
Facebook
Posted at 6 مئی-2020

کرونا متاثرین کی امداد کیلئے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا ٹرپل سنچری بلا اور چیمپئنز ٹرافی شرٹ مجموعی طور پر 22 لاکھ میں نیلام ہو گئی، اب یہ رقم کرونا کے متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔ ٹیسٹ کپتان نے کرونا متاثرین کیلئے اپنا بیٹ اور شرٹ نیلامی کیلئے رکھی تھیں۔

چیمپئنز ٹرافی وننگ شرٹ 11 لاکھ روپے میں نیلام

اظہر علی نے جس بلے سے ٹرپل سنچری بنائی وہ دس لاکھ میں ایک بھارتی میوزیم نے نیلامی میں خرید لیا جبکہ چیمپئنز ٹرافی وننگ شرٹ 11 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی۔ یہ شرٹ کیلی فورنیا میں مقیم یزیرکاش ویلانی نے خریدی۔ نیوجرسی کے شہری جمال خان نے بھی شرٹ کا دس فیصلہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔

اظہر علی کے بیٹ اور شرٹ سے مجموعی طور پر 22 لاکھ اکٹھے ہوئے ہیں جو کرونا متاثرین کی براہ راست مدد اور کھیل سے وابستہ مستحق افراد تک پہنچائے جائیں گے۔

واضح رہے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے اپنی قیمتی اشیاء نیلام کر کے اس سے حاصل ہونیوالی رقم کرونا متاثرین کی مدد کیلئے دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

3 دن
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی…

ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے اظہار افسوس اور معذرت…

3 دن
جوئے کمپنی کو پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی مانگ لی

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر…

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں…

3 دن
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

4 دن
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

تازہ ترین

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

33 منٹ
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

10 منٹ
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

43 منٹ

امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس آفیسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد پورے…

1 گھنٹہ
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے