بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

بلاول بھٹی کا نکاح سائرہ ریاض سے انجام پایا

Sana Ullah Sana Ullah
347 Views 0 8 مہینے
Posted at 4 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ باولر بلاول بھٹی کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی ،پاکستانی کھلاڑی کا نکاح سائرہ ریاض سے انجام پایا

لاہور میں نجی شادی ہال میں نکاح کے موقع پر پاکستانی فاسٹ باولر نے رسم دودھ پلائی کے پچاس ہزار روپے ادا کیے

واضح رہے کہ بلاول بھٹی کی شادی میں پاکستانی کرکٹر نے بھی شرکت کی ،بارات میں ٹیسٹ کرکٹر حسن علی،باسط علی اور قیصر عباس بھی موجود تھے

یادرہے کہ بلاول بھٹی پاکستانی فاسٹ باولر ہیں جو 2 ٹیسٹ ،10 ایک روزہ اور 9 ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

1 مہینہ

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

1 مہینہ

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

1 مہینہ

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے