بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

Sana Ullah Sana Ullah
115 Views 0 1 مہینہ
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے
India Today
Posted at 29 مئی-2020

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ واحد کھلاڑی ہیں جو شعیب اختر دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جو 100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے باولنگ کر چکے ہیں۔

شعیب اختر نے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف نومبر 1997 میں کیا اور اپنی برق رفتاری سے سب کو متاثر کیا۔ ان کی مقبولیت کا آغاز بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی پر ہوا۔

اپنے تیز ترین باولنگ کے باعث معروف باولر سے سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے مختلف سوالات کئے۔ اس دوران انہوں نے ایک سوال کیا کہ آپ نے دنیا کے بڑے بڑے کرکٹرز کو آوٹ کیا ہے تو کیا کوئی ایساکھلاڑی بھی ہے جسے آپ نے اپنے کیریئر میں آوٹ نہ کیا ہو؟

سوال کے جواب میں شعیب اختر نے کہا کہ ایمانداری سے بتاوں تو میرا باولنگ ایکشن سب سے مختلف تھا۔ میری باولنگ میں بڑے کرکٹرز کیلئے بھی گیند کی رفتار اور ایکشن کو سمجھنا بہت مشکل تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے بہت کھلاڑیوں کو کیا مگر دنیا میں ایک کھلاڑی ایسا بھی تھا جسے میں نے 10 سال تک باولنگ کروائی لیکن آوٹ نہیں کر سکا اور کھلاڑی انضمام الحق ہیں۔

انضمام الحق نے کہا کہ میں جب انضمام الحق کو باولنگ کرواتا تھا تو وہ ایک سیکنڈ پہلے گیند کو سمجھ جاتے تھے اور پھر اسے ہٹ کرتے تھے جس کی وجہ سے میں ان کو کبھی آوٹ نہیں کر سکا۔

متعلقہ خبریں

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

12 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

ایشیا کپ 2020 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

کورونا وائرس کے باعث ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے…

1 دن
ایشیا کپ 2020 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

7 دن
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 ہفتہ
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

12 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

12 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

13 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

14 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے