بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

بنگلا دیشی ٹیم نے پاکستان میں خاص کھانے کی فرمائش کر دی

Sana Ullah Sana Ullah
99 Views 0 2 مہینے
بنگلا دیشی ٹیم نے پاکستان میں خاص کھانے کی فرمائش کر دی
steemit, gulf news
Posted at 7 فروری-2020

ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والی بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کی مشہور مچھلی ہلشا کھانے کی خواہش کی ہے۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دومیچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جا رہی ہے جس کیلئے بنگلا دیشی ٹیم آج کل پاکستان میں موجود ہے۔ دونوإ ٹیموں کے درمیان پہلا میچ آج سے شروع ہو گیا ہے جو 11 فروری تک جاری رہے گا۔

بنگلا دیش کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں بنگلہ دیش کی مشہور مچھلی ہلشا کھانے کی فرمائش کا اظہار کیا ہے۔ کھلاڑیوں نے ہلشا مچھلی کے پاکستانی ذائقے سے لطف اندوز ہونا کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق سمیت تمیم اقبال اور رائٹن داس کو ہلشا مچھلی بہت پسند ہے۔ اس لئے انہوں نے پاکستان میں بھی کھانے کی فرمائش کی ہے۔

یاد رہے کہ جب سری لنکا کی ٹیم بھی ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آئی تھی تو سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنا من پسند کھانا دوسوا کھانے کی فرمائش کی تھی اور بہت لطف اندوز ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

11 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

11 گھنٹے
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

1 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

1 دن
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

تازہ ترین

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

7 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

8 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

11 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے