بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

بابراعظم اپنی ہی فین کے مداح نکلے

Sana Ullah Sana Ullah
114 Views 0 3 ہفتے
بابراعظم اپنی ہی فین کے مداح نکلے
CricTracker
Posted at 15 جولائی-2020

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم اپنی ہی فین کے مداح نکلے۔ سوشل میڈیا پر مشہور 8 سالہ ننھی کرکٹر سامعہ افسر سے ویڈیو چیٹ پر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔

انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے لاہور میں موجود اپنی 8 سالہ فین سے آن لائن ملاقات کی۔ آن لائن ملاقات میں بابر اعظم نے سامعہ افسر کی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی بیٹنگ ویڈیو کی خوب تعریف کی۔

ویڈیو چیٹ کے دوران کپتان بابر اعظم نے ننھی پرستار کی خواہش پر انہیں بیٹنگ کی مفید ٹپس بھی دیں۔

ننھی پرستار نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی تصویر کا خاکہ پیش کیا تو بابر اعظم نےبچی کو اپنی سائن کیپ یا ٹی شرٹ دینےکا وعدہ کیا۔

خیال رہے کہ انٹرنیٹ پر ہونے والی اس ملاقات کا اہتمام پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کی جانب سے کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

1 دن
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

1 دن
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

5 دن
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

6 دن
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

5 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے