بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

بابر اعظم اچھا کپتان یا سرفراز، حسن علی نے بتا دیا

Sana Ullah Sana Ullah
82 Views 0 2 مہینے
بابر اعظم اچھا کپتان یا سرفراز حسن علی نے بتا دیا
cricket australia
Posted at 7 فروری-2020

قومی کرکٹر حسن علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد بہت اچھے کپتان ہیں لیکن بابر اعظم کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا۔

قومی کرکٹر حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سرفراز کی کپتانی کے وقت ان کے ساتھ کھیلا ہے ایک عمدہ انسان اور بہت اچھے کپتان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہ سرفراز احمد کی کپتانی میں ٹیم کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا اور بہترین کھیل بھی پیش کیا۔ لیکن اب بابر اعظم ٹیم کے کپتان ہیں اور ان کی کپتانی میں ابھی تک نہیں کھیلا اس لئے ان کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔

حسن علی نے کہا کہ امید ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی میں بھی اچھا تجربہ ہو گا اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں اب مکمل طور پر فٹ ہوں اور آگے بھی ٹیم کے ساتھ میچز کھیلوں گا۔

متعلقہ خبریں

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

11 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

12 گھنٹے
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

1 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

1 دن
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

تازہ ترین

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

5 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے