بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

آسٹریلوی فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا

Sana Ullah Sana Ullah
89 Views 0 2 مہینے
آسٹریلوی فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا
Hamariweb
Posted at 21 اپریل-2020

آسٹریلوی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کر کے خالد رکھ لیا ہے۔

ایم ایم اے فائٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس ان کا ایمان ڈھونڈنے میں مدددگار ثابت ہوئی ہے۔

انسٹاگرام پر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسٹریلوی فائٹر اسلام کا پہلا ستون یعنی کلمہ طیبہ پڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسلام میرے ذہن میں کافی عرصے سے تھا، مشکل وقت میں ہمیشہ اسلامی عقیدے نے مجھے مضبوط کیا اور ہمت دی۔

انہوں نے کہا کہ اب میرا عقیدہ بے حد مضبوط ہوچکا ہے اور اب میں ایک خدا پر یقین رکھتا ہوں اور فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میں ایک مسلمان ہوں۔

متعلقہ خبریں

پی سی بی نے 55 ملازمین کو دوبارہ نوکری پر رکھ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے55 اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کئے گئے…

19 گھنٹے
پی سی بی نے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

7 دن
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی…

ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے اظہار افسوس اور معذرت…

7 دن
جوئے کمپنی کو پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی مانگ لی

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر…

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں…

7 دن
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

تازہ ترین

بلیوں سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

کوئی بھی شوق جب بہت زیادہ بڑھ جائے تو یہ نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ غیر…

5 گھنٹے
بلیوں سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

4 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

14 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے