بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

ایشیا کپ دبئی منتقلی کے گنگولی کے بیان پراحسان مانی کا ردعمل

Sana Ullah Sana Ullah
53 Views 0 1 مہینہ
ایشیا کپ دبئی منتقلی کے گنگولی کے بیان پراحسان مانی کا ردعمل
dawn, the news
Posted at 29 فروری-2020

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے سربراہ احسان مانی ک ا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی جانب سے ایشیا کپ کی دبئی منتقلی کے بیان پر پی سی بی حکام میں سخت تشویش پائی جاتی ہےاور وہ اس بات پر سیخ پا ہیں۔

بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے سربراہ احسان مانی نے کہا کہ ایشیا کپ ایسوسی ایٹ ممبرز کے فائدے کیلئے کرایا جاتا ہے، اس کے بارے میں حتمی فیصلہ کرتے وقت سب چیزوں کو مد نظر رکھیں گے ۔

انہوں نے کاہ کہ ابھی ستمبر کافی دور ہے ارو ہمارے پاس بیشتر آپشنز ہیں۔ کرونا وائرس کا مسئلہ اگر بڑھتا ہے تو ہمیں اس کو دیکھتے ہوئے بھئی دوسرے آپشن کیلےئ تیار رہنا ہو گا۔ یہ دوسرا اہم ایشو ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ 2020 ستمبر مین شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے۔ کو کرنی ہے اور بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کرچکی ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے کہا کہ بھارتی ٹیم دبئی میں پاکستان کے ساتھ ایشیا کپ کے میچز کھیلے گی۔ 2018 میں ایشیا کپ کی میزبانی بھارت نے کی تھی اور یہ ایونٹ دبئی اور ابوظہبی میں کھیلا گیاتھا۔

متعلقہ خبریں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ…

ملاقات کے دوارن چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کیلئے…

1 دن
پشاور زلمی کے چیئرمین نے وزیراعظم کو 1 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

2 دن
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

2 دن
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

3 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے