بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

48 برس بعد بڑی کرکٹ ٹیم 13 فروری کو پاکستان پہنچے گی

Sana Ullah Sana Ullah
75 Views 0 2 مہینے
48 برس بعد بڑی کرکٹ ٹیم 13 فروری کو پاکستان پہنچے گی
Cricket Tribune
Posted at 11 فروری-2020

ایم سی سی کی ٹیم 48 برس بعد پاکستان کو دورہ کرے گی۔ ٹیم 13 فروری کو لاہور پہنچے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مارلی بون کرکٹ کلب کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم 13 سے 19 فروری تک لاہور میں 4 میچز کھیلے گی۔

ایم سی سی کی ٹیم لاہور قلندرز کے خلاف اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 14 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔

ایم سی سی کی ٹیم 16 فروری کو پاکستانی شاہینز کے خلاف میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9:30 تا شام 5:15 بجے تک ایچیسن کالج لاہور میں کھیلے گی۔

اس کے بعد 17 فروری کو ایم سی سی ٹیم کا میچ ناردرن ٹیم کے خلاف دوپہر 12:30 تا سہ پہر 3:40 بجے تک ہو گا اور 19 فروری کو دوپہر 12:30 تا سہ پہر 3:40 بجے تک ایم سی سی کی ٹیم ملتان سلطانز کے مد مقابل ہو گی۔ یہ میچز بھی ایچیسن کالج میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

12 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

13 گھنٹے
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

1 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

2 دن
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

تازہ ترین

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

5 گھنٹے
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

4 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

3 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے