بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

پاکستان سے 27 ماہ بعد ٹی 20 کی پہلی رینکنگ چھن گئی

Sana Ullah Sana Ullah
79 Views 0 1 مہینہ
پاکستان سے 27 ماہ بعد ٹی 20 کی پہلی رینکنگ چھن گئی
geo
Posted at 1 مئی-2020

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان سے 27 ماہ بعد ٹی 20 کی پہلی رینکنگ چھن گئی ہے۔

ٹی 20 کی سالانہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم پہلی پوزیشن برقرار نہیں رکھ سکی اور 260 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔

ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں آسٹریلیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ انگلینڈ کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔

سالانہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں بھی آسٹریلیا نے 116 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے اور بھارت دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 86 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔

ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کی دوسری اور نیوزی لینڈ کی تیسری پوزیشن ہے۔

ون ڈے رینکنگ میں ساوتھ افریقہ کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے اور پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں

پی سی بی نے 55 ملازمین کو دوبارہ نوکری پر رکھ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے55 اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کئے گئے…

4 گھنٹے
پی سی بی نے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

6 دن
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی…

ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے اظہار افسوس اور معذرت…

6 دن
جوئے کمپنی کو پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی مانگ لی

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر…

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں…

6 دن
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

1 گھنٹہ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

29 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

4 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے