بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

Iqra Khan Iqra Khan
57 Views 0 3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
UrduPoint
Posted at 4 اگست-2020

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ میں اظہر علی ، بابر اعظم ، عابد علی ، اسد شفیق ، فواد عالم ، امام الحق ، کاشف بھٹی ، محمد عباس ، محمد رضوان، نسیم شاہ ، سرفراز احمد ، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، شان مسعود ، سہیل خان اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

قومی سکواڈ کے حوالے سے اظہر علی کا کہناتھا کہ تمام کھلاڑی انگلینڈکیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں،امیدہے ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی.

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ سینئرکھلاڑیوں نے بہت وقت گزاراہے، تمام کرکٹرزکاسوچنے کاطریقہ کارایک جیساہے،بطورکپتان کوچزکی موجودگی سے مطمئن ہوں۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

3 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس…

4 ہفتے
کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائدکرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے