بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

ورلڈ کپ فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پہلی اننگز میں کیا ہوا، جانئیے اس لنک میں

paktv Avatar
365 Views 0 5 مہینے
Posted at 14 جولائی-2019

انگلینڈ کو پہلی بار کرکٹ کا ورلڈ چیمپیئن بننے کے لئیے پچاس اوورز میں 242 رنز کا حدف حاصل کرنا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں لارڈز کرکٹ گراونڈ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 241 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کے اوپنر نکولس واحد بلے باز تھے جنہوں نے ففٹی بنائی۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 29 رنز پر گری۔ جس کے بعد کپتان کین ولیم سن اور نکولس نے جم کر کھیلا مگر 103 رنز کے مجموعے پر کپتان 30 رنز بنا کر ساتھ چھوڑ گئے۔

141 کے مجموعے پر یکے بعد دیگرے چار وکٹیں گر چکی تھی۔ روز ٹیلر 15 رنز پر ایمپائر کے غلط فیصلے کا شکار ہوئے۔ دوسرے کامیاب بلے باز ٹام لیتھم تھے جنہوں نے 47 رنز سکور کئیے۔

انگلینڈ کی جانب سے کامیاب باولرز میں کرس ووکس اور لیام پلنکٹ تھے جنہوں نے بالترتیب 37 اور 42 رنز دیکر تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ خبریں

کلکتہ ایئرپورٹ پر مہندر سنگھ دھونی مسافرکا سامان لے گئے

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی جب کلکتہ ائیر پورٹ پر پہنچے…

6 گھنٹے

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

12 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

13 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

سری لنکا کو آسان لیا تو ہم گئے، اظہر علی

ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم مشکل حریف ہے، جیت…

13 گھنٹے
سری لنکا کو آسان لیا تو ہم گئے، اظہر علی

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

4 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے