بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

سعودیہ کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ کے فاتح جوکی کیلئے ایک کروڑ ڈالر کا انعام

Tariq Tariq
63 Views 0 1 مہینہ
سعودیہ کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ کے فاتح جوکی کیلئے ایک کروڑ ڈالر کا انعام
Posted at 1 مارچ-2020

ریاض۔ایک طرف سعودی معاشرے میں نئی نئی روایات جنم لے رہی ہیں وہاں عالمی سپورٹس کو بھی سعودی عرب میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔

امریکی جوکی کو گھڑ دوڑ تاریخ کا سب سے بڑا انعام دیا گیا

اب عالمی گھڑ دوڑ کے مقابلے بھی سعودی عرب میں پہنچ چکے ہیں۔ سعودیہ میں ہونیوالی دنیا کی مہنگی ترین گھڑ سوڑ مقابلے میں امریکی جوکی کو گھڑ دوڑ تاریخ کا سب سے بڑا انعام دیا گیا۔ امریکی شہرہ آفاق جوکی لوئس سائیز نے اپنے عالمی شہرت یافتہ گھوڑے میکسیمم سیکیورٹی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پہلا سعودی گھڑ دوڑ کپ جیت لیا۔

کنگ شاہ سلمان نے اسے گھڑ دوڑ کی تاریخ کا سب سے بڑا انعام ایک کروڑ ڈالر کے ساتھ ساتھ ٹرافی بھی پیش کی۔ دوسری پوزیشن بھی امریکی گھڑ سوار مڈنائٹ بسو جبکہ تیسری پوزیشن بینبٹل نے حاصل کی۔

واضح رہے پچھلے سال سعودی عرب میں پہلی فارمولا ریس کرائی گئی تھی جس میں عرب خواتین نے بھی حصہ لیا تھا۔ سعودی عرب میں خواتین کیلئے نہ صرف قوانین میں نرمی کی گئی ہیں بلکہ اب غیر ملکی کھیلوں کوبھی سعودی عرب میں منعقد کرانے کی اجازت مل گئی ہے۔

پچھلے سال سعودی عرب میں ریسلنگ کے مقابلے بھی کرائے گئے تھے جس میں نامور خواتین ریسلر زنے بھی حصہ لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

23 گھنٹے
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

2 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

2 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

تازہ ترین

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

5 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

4 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

4 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے