بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

سرفراز احمد کی لوگوں سے فریج میں گوشت جمع نہ کرنے کی اپیل

paktv Avatar
269 Views 0 4 مہینے
Posted at 12 اگست-2019

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دو جانور زبح کرا کر سنت ابراہیم پوری کی اور لوگوں سے اپیل کی کہ مستحق لوگوں میں اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق گوشت تقسیم کرے۔

سرفراز احمد نے خود کھڑے ہو کر گلی میں بیل زبح کرایا۔ اس دوران بڑی تعداد لوگ بھی وہاں جمع تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ ان کے گھر کی روایت رہی ہے کہ خود جانور پال کر قربانی کرتے ہیں۔ اس بار بھی دو بیل ایک سال سے اپنے فارم ہاؤس میں پالے تھے۔

قومی کپتان قرآن پاک کے حافظ بھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار پاکستان میں ہونے کی وجہ سے انہوں نے بیس روز سے خود جانوروں کا خیال رکھا

متعلقہ خبریں

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

3 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

2 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

سری لنکا کو آسان لیا تو ہم گئے، اظہر علی

ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم مشکل حریف ہے، جیت…

2 گھنٹے
سری لنکا کو آسان لیا تو ہم گئے، اظہر علی

ہر سال تین کرکٹرز کو آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے بھیجا جائے گا

آسٹریلیا میں بدترین شکست کےبعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین پاکستانی کرکٹرز کو ہر سال آسٹریلوی ڈومسیٹک کرکٹ…

1 گھنٹہ
ہر سال تین کرکٹرز کو آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے بھیجا جائے گا۔ پی سی بی

تازہ ترین

متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے، کے الیکٹرک 5 کروڑ جرمانہ…

نیپرا نے کے الیکٹرک پر 5 کروڑ جرمانہ عائد کر دیا۔ کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کا…

5 گھنٹے
متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے، کے الیکٹرک 5 کروڑ جرمانہ دے: نیپرا

اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر وزیر…

4 گھنٹے
اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

3 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

3 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے