بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

وفاقی کابینہ کی نئے پی آئی اے چیئرمین کی منظوری

Tariq Tariq
36 Views 0 4 ہفتے
وفاقی کابینہ کی نئے پی آئی اے چیئرمین کی منظوری
GEO
Posted at 6 مارچ-2020

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ نے قومی ائرلائن کیلئے نئے چیئرمین کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ عدالت عظمٰی میں اس سماعت کے پس منظر میں کیا گیا جس میں چیف جسٹس گلزار احمد نے موجودہ ائرچیف مارشل ارشد ملک کی تعیناتی پر سوال اٹھایا تھا۔

ائرفورس کا حاضر سروس آفیسر کیسے قومی ائرلائن کا سی ای او ہو سکتا ہے

بظاہر ائرمارشل ارشد ملک کو قومی ائرلائن کے پبلک امیج او ریونیو بڑھانے کیلئے لگایا گیا جو پچھلی کئی دہائیوں سے نہیں بڑھا۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت یہ نکتہ بھی اٹھایا تھا کہ پاکستان ائرفورس کا حاضر سروس آفیسر کیسے قومی ائرلائن کا سی ای او ہو سکتا ہے۔

چیف جسٹس نے ملک ارشد سے کہا تھا کہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے ایک عہدے کو چھوڑ دیں۔ یہ ریمارکس ایک پٹیشن کے سماعت کے دوران سامنے آئے جب پی آئی اے چیف نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیحلافسپریم کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی تھی۔

چیف جسٹس نے یہ ریمارکس ایڈیشنل اٹارنی جنر ل کی جانب سے جمع کرائی گئی اس رپورٹ پر دئیے جس میں ان کی پی آئی اے چیف تعیناتی کوغیر قانونی اور قواعد کے برعکس قرار دیا گیا تھا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ارشد ملک کو پی آئی اے چیف کے عہدے سے ہٹایا گیا تو اسلم آر خان سابق مینجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے اس عہدے کیلئے موزوں ترین شخص ہوں گے۔

ائرمارشل ارشد ملک کو سی ای اوپی آئی ا ے کے عہدے سے ہٹایا جائے گا ڈس کوالیفائی کیا جائے گا تمام نظریں 11 مارچ کوسپریم کورٹ میں کیس کی سماعت پر لگ گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

بنکاک میں پھنسے 170 پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

اسلام آباد۔ 21 مارچ کو حکومت پاکستان کی طرف سے فضائی آپریشن معطل کئے جانے کے بعد بیرون…

3 دن
بنکاک میں پھنسے 170 پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

صرف 5 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ڈیوائس کی تیاری

امریکا نے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے صرف 5 منٹ میں ٹیسٹ کرنے والی ڈیوائس تیار کر لی…

4 دن
صرف 5 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ڈیوائس کی تیاری

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میں لانے کی خوشخبری

اسلام آباد۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں…

1 ہفتہ
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میں لانے کی خوشخبری

فضائی آپریشن معطل ہونے سے 49 پاکستانی مسافر بنکاک میں پھنس گئے

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ائرپورٹس کو غیر ملکی پروازوں کیلئے اچانک بند کئے جانے سے…

1 ہفتہ
تھائی لینڈ کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حلال فوڈ دستیاب نہیں

تازہ ترین

لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور۔ کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے کئی بڑے اقدامات سامنے آنا شروع ہو…

5 گھنٹے
لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

4 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے