بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-July-2020

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

Iqra Khan Iqra Khan
78 Views 0 1 مہینہ
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا
Wccftech
Posted at 27 مئی-2020

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹویٹر پر بہت متحرک نظر آتے ہیں اور اپنے ٹویٹر بیانات کے ذریعے اپنے ناقدین کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

ٹویٹر نے ڈاک کے ذریعے بیلٹس سے متعلق امریکی صدر کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے حقائق دیکھو پھر ٹرمپ کی بات مانو۔

جھوٹا کہنے پر ڈونلڈ ٹرمپ بھی آگ بگولا ہو گئے اور ٹویٹر پر امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا دیا۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹویٹر آزادی اظہار کو روک رہا ہے لیکن وہ صدر ہونے کی حیثیت سے ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس…

1 دن
پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم…

4 دن
ملک بھر میں پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی گئی

ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

بھارت نے لپ سنکنگ کے ذریعے مختصر ویڈیو بنانے والی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے…

2 ہفتے
ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

پاکستان میں پہلی بار پنجاب میں شہریوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بناتے…

2 ہفتے
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

1 دن
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

1 دن
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

1 دن
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

1 دن
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے