بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

ٹویٹس اب 24 گھنٹے بعد غائب ہو جائیں گی

Iqra Khan Iqra Khan
57 Views 0 4 ہفتے
ٹویٹس اب 24 گھنٹے بعد غائب ہو جائیں گی
CNet
Posted at 5 مارچ-2020

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اب پیغامات 24 گھنٹے بعد غائب ہو جائیں گے۔

ٹویٹر کی جانب سے ایک نئی آزمائشی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی اسٹوریز اور واٹس ایپ کے اسٹیٹس کی طرح ٹویٹس 24 گھنٹوں بعد غائب ہو جائیں گی۔

ٹویٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں فلیٹ کے نام سے ایک آزمائشی سروس شروع کی گئی ہے جس کے مطابق کسی بھی صارف کی طرف سے کی گئی ٹویٹ 24 گھنٹوں بعد غائب ہو جائے گی۔

ٹویٹر حکام کا کہنا ہے کہ اگر کسی صارف نے کسی کی ٹویٹ دیکھنی ہو تو اس شخص کی پروفائل پکچر پر کلک کر کے متعلقہ ٹویٹ دیکھ کر اسے جواب دے سکتا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹویٹر کو صارفین کیلئے مزید بہتر بنانا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس ٹویٹر نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا تھا جس کے تحت اپنے ٹویٹ کے جواب میں دیئے گئے مخصوص کمنٹ کو ہائیڈ (چھپا) کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

بنکاک میں پھنسے 170 پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

اسلام آباد۔ 21 مارچ کو حکومت پاکستان کی طرف سے فضائی آپریشن معطل کئے جانے کے بعد بیرون…

3 دن
بنکاک میں پھنسے 170 پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

صرف 5 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ڈیوائس کی تیاری

امریکا نے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے صرف 5 منٹ میں ٹیسٹ کرنے والی ڈیوائس تیار کر لی…

4 دن
صرف 5 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ڈیوائس کی تیاری

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میں لانے کی خوشخبری

اسلام آباد۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں…

1 ہفتہ
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میں لانے کی خوشخبری

فضائی آپریشن معطل ہونے سے 49 پاکستانی مسافر بنکاک میں پھنس گئے

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ائرپورٹس کو غیر ملکی پروازوں کیلئے اچانک بند کئے جانے سے…

1 ہفتہ
تھائی لینڈ کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حلال فوڈ دستیاب نہیں

تازہ ترین

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

5 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے