بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

Iqra Khan Iqra Khan
78 Views 0 1 مہینہ
ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی
Facebook, Google Play
Posted at 24 جون-2020

بھارت نے لپ سنکنگ کے ذریعے مختصر ویڈیو بنانے والی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے میں اپنی ایپ لانچ کر دی ہے۔

چین اور بھارت میں اس وقت سرحدی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور گزشتہ ہفتے چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اس میں نریندر مودی کی حکومت شدید دباو کا شکار ہے جبکہ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی جاری ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب بھارت نے چینی ایپ ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے نئی ایپ چنگاری لانچ کی ہے جسے گزشتہ 3 روز کے دوران 5 لاکھ سے زائد صارفین نے ڈاون لوڈ کیا ہے۔

اس نئی ایپ چنگاری کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک کی طرح لپ سنکنگ کرکے مختصر ویڈیوز بنا سکتے ہیں ج کہ اس ایپ کو سماجی رابطوں کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں صارفین کو پیغامات بھیجنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا کی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کو بھارت میں بھی کروڑوں صارفین کی جانب سے استعمال کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

6 دن
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

1 ہفتہ
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

2 ہفتے
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

2 ہفتے
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

4 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

5 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

5 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے