بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

طیارے میں سوار افراد کے اہل خانہ کیلئے ہیلپ لائن قائم

paktv Avatar
33 Views 0 1 ہفتہ
طیارے میں سوار افراد کے اہل خانہ کیلئے ہیلپ لائن قائم
Dunya
Posted at 22 مئی-2020

کراچی۔بدقسمت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے فوری بعد انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسٹی رسپانس آپریشن شروع کر دیا گیا جس کے تحت طیارے میں سوار مسافروں کے اہل خانہ کو کراچی ائرپورٹ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔

طیارے میں سوار افراد کے اہل خانہ کیلئے ہیلپ لائن قائم

پی آئی اے کے ایمرجنسی رسپانس ڈیسک کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے تفصیلات لینے کا عمل جاری ہے۔ عملے کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو ہدایت دی گئی ہیں کہ 3 سے 4 گھنٹے میں تفصیلات سے آگاہ کیا جائیگا۔ طیارے میں سوار افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کے بارے میں جاننے کیلئے دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔

اس موقع پر وہاں موجود ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ ہیڈ آفس سے ایمرجنسٹی رسپانس سنٹر نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر کام شروع کر دیا۔ پی آئی اے کی اعلٰی انتظامیہ مسلسل صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ وزیر صحت سندھ عذرا پاہیجو نے جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت نہ ہونے والے میتوں کے فوری ڈی این اے کرانے کا حکم دے دیا۔

جائے وقوعہ پر اب بھی ملبہ ہٹانے کی کارروائی جاری ہے۔ طیارے میں سوار مسافروں کے بارے میں تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ مسافروں اور عملے کے اہل خانہ کو ہرممکن اطلاعات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ لینڈنگ کے دوران 2 بجکر 37 منٹ پر پیش آیا۔ طیارے میں عملے کے 7 ارکان سمیت 98 مسافر سوار تھے۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

2 دن
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

3 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

7 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

کراچی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کیس کی شفاف انکوائری ہو…

1 ہفتہ
طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

1 گھنٹہ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

4 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے