بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

سندھ میں نیٹ استعمال کرنے پر بھی ٹیکس

152 Views 0 4 ہفتے
Posted at 26 جولائی-2019

سندھ حکومت نے انٹرنیٹ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا ہے جس کی مخالفت وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر کی ۔

فواد چوہدری نے ٹوئیٹ کیا کہ سندھ حکومت کا انٹرنیٹ پر سیلز ٹیکس لگانا ٹیکنالوجی کی حوصلہ شکنی ہے اس سے سب سے زیادہ نقصان تعلیم سے وابستہ افراد کو ہوگا ۔

فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے اپیل بھی کی ہے کہ سندھ حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں کیونکہ انٹرنیٹ آج کے دور کی بنیادی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر پر عمران خان کا عالمی عدالت…

مسلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ، عمران خان نے کیس…

4 گھنٹے

اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا…

لاہور۔ جدید ٹیکنالوجی سے جہاں انسانی زندگیوں کو حادثات سے بچانا ممکن ہے وہاں ایسے خطرات کو کم…

10 گھنٹے
اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک…

لاہور۔ پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء…

1 دن
پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک پہنچ گئی

پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی۔ عوامی سطح…

2 دن
پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا کیا پایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے