بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

سعودی عرب کا یورینیم افزدوہ کرنے کا بڑا اعلان

66 Views 0 1 ہفتہ
سعودی عرب کا یورینیم افزدوہ کرنے کا بڑا اعلان
facebook
Posted at 10 ستمبر-2019

ریاض۔ سعودیہ عرب نے بھی توانائی کے حصول کیلئے یورینیم کی افزدوگی کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ نئے 34 سالہ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان، سعودی ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان کے سوتیلے بھائی ہیں۔ ان کی تقرری کو سعودی عرب میں بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔

Courtesy aawsat.com

ابتدائی طور پر دو ری ایکٹرز تعمیر کئے جائیں گے

ان کا کہنا ہے کہ یورینیم افزدوہ کرنے کا مقصد پٹرولیم کے متبادل کے طور پر ایٹمی توانائی حاصل کرنا ہے۔ اس بات کا اعلان سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز نے ابوظہبی میں ورلڈ انرجی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سعودی شہزادے کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دو ری ایکٹرز تعمیر کئے جائیں گے۔

سعودی عرب ریکٹرز کی تعمیر کیلئے 2020ء میں ٹینڈر جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس منصوبے میں روسی، چینی، فرانسینی اور جنوبی کورین کمپنیاں دلچسپی رکھتی ہیں۔ واضح رہے سعودی عرب کے دیرینہ حریف ایران نے بھی توانائی کے حصول کیلئے محدود یورینیم کی افزدوگی کا اعلان کیا تھا۔

قبل ازیں یورینیم کی افزودگی کے اعلان پر امریکہ نے ایران کیخلاف عالمی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ اب خلیج ایران میں امریکی بحری بیڑے کی وجہ سے امریکہ ایران تناؤ میں زبردست اضافہ ہو چکا ہے۔ ذرا سی چنگاری خطے میں بڑی تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

کیا گیس کنکشن صرف امیروں کیلئے رہ گئے ہیں

اسلام آباد۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کیلئے نئے گیس کنکشن لگوانے کیلئے ایک طے شدہ پالیسی…

4 گھنٹے
کیا گیس کنکشن صرف امیروں کیلئے رہ گئے ہیں

موبائل فون پر پابندی لگانے سے کیا ہو گا

اسلام آباد۔ پنجاب پولیس کے بعد اب وزارت قانون نے بھی ایک سے 15 گریڈ تک کے ملازمین…

4 دن
موبائل فون پر پابندی لگانے سے کیا ہو گا

خوشخبری، موبائل فون کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی

اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایک بڑا فیصلہ کرنے جا رہی ہے جس کے تحت درآمد شدہ…

4 دن
خوشخبری، موبائل فون کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی

سیہون شریف میں بولان میل کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

سیہون شریف۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اپنے محکمے میں انقلابی تبدیلیوں، ریلوے کا خسارہ کم کرنے کی…

1 ہفتہ
سیہون شریف میں بولان میل کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے