بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

Tariq Tariq
57 Views 0 2 مہینے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی
Dawn
Posted at 19 فروری-2020

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو کڑا کر رکھ دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ہیکرز کی حساس معلومات تک رسائی روکنے کیلئے سرکاری افسران کو نیا ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں موبائل فونزتبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

افسران دس مئی 2019ء سے قبل خریدے گئے اپنے تمام موبائل فون فوری تبدیل کر لیں

نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے نئی ایڈوائزری جاری کی۔ نئی ایڈوائزری میں افسران کو ہیکرز کی جانب سے حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے اور معلوم چوری ہونے سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق معاملات طے کرنے والے افسران دس مئی 2019ء سے قبل خریدے گئے اپنے تمام موبائل فون فوری تبدیل کر لیں۔ اہم اور حساس عہدوں پر تعینات افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ واٹس ایپ کے ذریعے اہم معلومات شیئر نہ کریں۔

واٹس ایپ معلومات کے تبادلے کیلئے انتہائی غیر محفوظ ہے۔ افسران کو اپنے واٹس ایپ بھی اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ہدایت نامہ کے مطابق اسرائیلی اور بھارتی کمپنیوں کی جانب سے افسران کا ڈیٹا ہیک کئے جانے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ خبریں

ٹویٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دیں…

کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے سیاسی، سماجی اور دیگر نامور شخصیات طبی آلات، فنڈز ، راشن مہم…

11 گھنٹے
ٹویٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دیں گے

پائلٹس جہاز اڑانے پر آمادہ ہو گئے

کراچی۔ پی آئی اے انتظامیہ اور پائلٹس کی تنظیم پالپا کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ اب پائلٹس…

1 دن
پائلٹس جہاز اڑانے پر آمادہ ہو گئے

پی آئی اے کا کراچی سے جزوی فضائی آپریشن پھر معطل

پی آئی اے نے کراچی سے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے…

3 دن
پی آئی اے کا کراچی سے جزوی فضائی آپریشن پھر معطل

قرنطینہ ٹرین کی افتتاحی تقریب میں تمام احتیاطی تدابیر نظرانداز

لاہور۔ وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کی جانب سے کرونا سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری بھی جاری کی گئی…

4 دن
قرنطینہ ٹرین کی افتتاحی تقریب میں تمام احتیاطی تدابیر نظرانداز

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

2 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

3 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

3 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے