بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

سیہون شریف میں بولان میل کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

Tariq Tariq
190 Views 0 2 مہینے
سیہون شریف میں بولان میل کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
Dunya
Posted at 10 ستمبر-2019

سیہون شریف۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اپنے محکمے میں انقلابی تبدیلیوں، ریلوے کا خسارہ کم کرنے کی باتیں تو بڑی کرتے ہیں مگر ریلوے حادثات میں کمی لانے کے بجائے یہ کہہ کر بات ٹال دیتے ہیں کہ رحیم یار خان سے کراچی تک ریلوے ٹریک ایک صدی پرانا اور خستہ حال ہو چکا ہے۔

Courtesy Dunya

حادثے کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

اب اسے ٹھیک کرنے ذمہ داری کس کی ہے؟ اب سیہون شریف کے قریب آج بولان میل ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ خوش قسمتی سے حادثے کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ البتہ اس حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔

بولان میل کوۂو سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آ گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام مذکورہ ریلوے سٹیشن پر پہنچ گئے اور ٹرین کی بوگیوں کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ مرمتی کام تین گھنٹوں میں مکمل ہونے کے بعد ٹریک بحال کر دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

3 ہفتے

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

1 مہینہ
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

کراچی والوں طویل لوڈشیڈنگ کیلئے تیار ہو جاؤ

بیچارے کراچی کے باسی ایک مشکل صورتحال سے نہیں نکلتے کہ دوسری سر پر آن پڑتی ہے۔ ابھی…

1 مہینہ
کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

نئی دہلی۔ بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں عزیمت ناک دو مگ 21 طیاروں کے گرنے کے بعد…

2 مہینے
بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

8 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

10 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے