بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

سحر و افطاری اور تراویح کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

paktv Avatar
56 Views 0 1 مہینہ
سحر و افطاری اور تراویح کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی
Facebook
Posted at 23 اپریل-2020

اسلام آباد۔ وزارت توانائی ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار تمام کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے دوران بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دیں۔کرونا لاک ڈاؤن کے دوران وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ عوام کو دی جانیوالی بنیادی سہولیات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

کنٹرول رومز عوامی شکایات کا فوری ازالہ کریں گے

اس ضمن میں سیکرٹری وزارت توانائی عرفان علی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام تقسیم کار کمپنیوں کے سی ای اوز نے بھی شرکت کی۔ سحر و افطار اور تروایح کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

سیکرٹری توانائی ڈویژن نے مزید کہا کہ رمضان میں تمام صنعتی یونٹس کو بھی بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ تمام کنٹرول رومز عوامی شکایات کا فوری ازالہ کریں گے۔ واضح رہے سرگرمیوں کا آغاز ہوتے ہی بعض شہروں اور علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی تھی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے پاور ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو بجلی کی فراہمی یقینی بنائے اور اس سلسلے میں کوئی عذر قبول نہیں کیا جائیگا۔ پاور کمپنیوں کو اس حوالے سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

6 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

2 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

3 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

35 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 گھنٹہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے