بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

راہول دیو پاک فضائیہ میں منتخب ہونیوالا پہلا ہندو جی ڈی پائلٹ

paktv Avatar
65 Views 0 4 ہفتے
راہول دیو پاک فضائیہ میں منتخب ہونیوالا پہلا ہندو ڈی جی پائلٹ
Facebook
Posted at 2 مئی-2020

پاکستان فضائیہ (پی اے ایف) نے ایک ہندو جی ڈی پائلٹ راہول دیو کو اپنے سکواڈ میں منتخب کر لیا۔ وہ پی اے ایف میں یہ عہدہ حاصل کرنیوالے پہلے ہندو پائلٹ ہیں۔راہول دیو کا تعلق تھرپارکر سندھ کے ایک چھوٹے گاؤں سے ہے۔

ان کا تعلق تھرپارکر سندھ کے چھوٹے گاؤں سے ہے

Courtesy Twitter

ان کے جی ڈی پائلٹ بننے کی خبر وزارت داخلہ کے اہلکار رفیق احمد کھوکھر کی وساطت سے شیئر کی گئی ہے۔ تھرپارکر تھر کے نام سے بھی مشہور ہے جو سندھ کا پسماندہ ترین ڈسٹرکٹ ہے۔ یہاں ہندو کی بڑی آبادی رہائش پذیر ہے۔سندھ کے پسماندہ ترین علاقے سے پی اے ایف تک رسائی راہول دیو کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے۔

یہ اس بات کی غمازی بھی ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا جاتا ہے۔ٹوئٹر پر بہت سارے لوگوں نے راہول کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ٹرو فیس آف پاکستان ڈی جی پائلٹ راہول دیو کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی جا رہی ہے۔ جی ڈی پائلٹ پی اے ایف میں اہم عہدہ سمجھا جاتا ہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت نے 2018ء کے انتخاباتمیں اقلیتوں کی شہری، سماجی اور مذہبی حقوق کے تحفظ کی اپنے منشور میں ضمانت دی ہوئی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کئی اقلیتی سول اور آرمی آفیسرز نے ملک کیلئے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

20 گھنٹے
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

2 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

6 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

کراچی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کیس کی شفاف انکوائری ہو…

6 دن
طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

تازہ ترین

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

5 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

4 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

3 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

2 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے