بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

قرنطینہ کوچ میں آتشزدگی، خوش قسمتی سے کوئی مریض موجود نہ تھا

paktv Avatar
59 Views 0 1 مہینہ
قرنطینہ کوچ میں آتشزدگی، خوش قسمتی سے کوئی کرونا مریض موجود نہ تھا
Facebook
Posted at 2 مئی-2020

لاہور۔ پاکستان ریلوے نے کرونا پر قابو پانے کیلئے اپنا حصہ ڈالنے کیلئے لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ کوچ کھڑی کی تاکہ کرونا مریضوں کو اس میں رکھا جا سکے۔ آج صبح کوچ میں آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سے اس وقت کوچ میں کوئی کرونا مریض موجود نہیں تھا۔

آتش زدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے

کوچ میں شارٹ سرکٹ سے کیسے آگ لگی فی الحال سوالیہ نشان ہے۔ ڈی ایس لاہورعامر نثار چودھری نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ قرنطینہ کوچ پلیٹ فارم نمبر ایک پر کھڑی تھی۔ ابتدائی تحقیق کے مطابق قرنطینہ مرکز کیلئے بنائی گئی کوچ نمبر 11289میں آتش زدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔

آتش زدگی کے فوری بعد فائربریگیڈ اور پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے کوچ کو دھکا لگا کر دوسری گاڑیوں سے علیحدہ کیا۔ کوچ میں شارٹ سرکٹ کی ابھی تک وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ کھڑی قرنطینہ کوچ میں آتش زدگی بذات خود ریلوے کی کارکردگی پر سوالیہ نشانہ ہے۔

ایک طرف کرونا کی وجہ سے ریلوے کا پہیہ جام ہے۔ مزدوروں اور افسران کی تنخواہوں کیلئے وزیر ریلوے شیخ رشید کو وزیراعظم اور مشیر خزانہ سے سبسڈی لیکر ملازمین کی تنخواہوں کا بندوبستکرنا پڑا۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کی جانب سے ریلوے کو دوبارہ سبسڈی نہ ملی تو ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں دینا مشکل ہو جائیگا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

9 گھنٹے
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

5 دن
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

6 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

1 ہفتہ
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

9 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے