بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

قومی ائرلائن میں لازمی سروس ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری

paktv Avatar
55 Views 0 1 مہینہ
قومی ائرلائن میں لازمی سروس ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری
GEO
Posted at 29 اپریل-2020

وفاقی حکومت نے 21 اپریل کو جزوی لاک ڈاؤن کے اعلان کے ساتھ ہی فضائی آپریشن پر بھی پابندی عائد کر دی تھی جس سے بیرون ملک پھنسے ہزاروں پاکستانی بیرون ملک ائرپورٹس پر مقید ہو کر رہ گئے تھے۔ اب انہیں حکومت پاکستان نے خصوصی پروازوں کے ذریعے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت کی جانب سے پہلے دو ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک سے لانے کا فیصلہ کیا تھا اب اسے 7 ہزار تک بڑھ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزارت داخلہ نے پی آئی اے میں لازمی خدمات ایکٹ لاگو کر دیا۔

فوری نافذ العمل ہو کر اگلے چھ ماہ تک نافذ العمل

یہ فیصلہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کیا گیا۔ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا جو اگلے چھ ماہ تک نافذ العمل رہے گا۔ ایکٹ کا مقصد پی آئی اے کی پروازوں کو بلاتعطیل یقینی بنانا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایکٹ لاگو ہوتے ہی کوئی بھی ملازم ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکے گا۔

خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ واضح رہے کرونا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے 27 ہزار پاکستانیوں کو پی آئی اے ان کے گھروں تک پہنچا چکا ہے۔ اب بھی ہزاروں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو ان کے گھروں تک پہنچانا ہے۔

گزشتہ دنوں پالپا نے سیفٹی ایشوز کی وجہ سے قومی ائرلائن کے پائلٹس کو جہاز اڑانے سے منع کر دیا۔ بعد ازاں انتظامیہ اور پالپا کے درمیان مذاکرات کے بعد پائلٹس نے پروازیں اڑانے کی حامی بھری۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

2 دن
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

3 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

7 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

کراچی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کیس کی شفاف انکوائری ہو…

1 ہفتہ
طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

41 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

1 گھنٹہ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے