بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-July-2020

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

Iqra Khan Iqra Khan
94 Views 0 1 مہینہ
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی
Express news, Iblagh news
Posted at 5 جون-2020

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کورونا وائرس کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پر موجود تمام جی ایس ایم اے منظور شدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی اے کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں۔

ایسے آئی ایم ای آئی کی رجسٹریشن کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے مزید 3 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔

یہ توسیع موجودہ صورتحال میں عوام کوآسانی اورسماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے کی گئی ہے۔ غیر منظور شدہ موبائل ڈیوا ئسز کی بلاکنگ اب 4 جولائی 2020 سے کی جائے گی اور ایس ایم ایس کے ذریعہ اس کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

قواعد و ضوابط کے مطابق ایسی تمام موبائل ڈیوائسز جن کو لوکل سم کے ذریعے کسی بھی مقامی موبائل فون نیٹ ورک سے منسلک کیا جاتا ہے۔

انہیں پہلی بارمقامی نیٹ ورک استعمال کرنے کے 60 یوم کے اندررجسٹرکروانا ضروری ہے لیکن غیرمعمولی حالات کے پیش نظر، ایسی غیرتصدیق شدہ موبائل ڈیوا ئسز کی بلاکنگ جنہیں 18 مارچ سے تین جولائی 2020 کے درمیان بلاک ہونا تھا اب انہیں 4 جو لائی 2020 سے بلاک کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) متعارف کرایا تھا جس کے تحت موبائل ڈیوائس صارفین اپنا موبائل رجسٹر کرا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

وینٹی لیٹرز پاکستان میں تیار، پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے…

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے…

4 دن
وینٹی لیٹرز پاکستان میں تیار، پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی گئی

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس…

6 دن
پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم…

1 ہفتہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی گیم کی پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی

ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

بھارت نے لپ سنکنگ کے ذریعے مختصر ویڈیو بنانے والی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے…

2 ہفتے
ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

تازہ ترین

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

5 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

4 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر…

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے اہم…

3 گھنٹے
چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر دیئے

لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام

پنجاب حکومت نے لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع…

1 گھنٹہ
لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے