بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

زمینی جنگ کے بعد خلا میں جنگ کی تیاری

Iqra Khan Iqra Khan
51 Views 0 1 مہینہ
زمینی جنگ کے بعد خلا میں جنگ کی تیاری
Al Jazeera, social media
Posted at 23 اپریل-2020

زمینی جنگ کے بعد خلا میں جنگ کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ ایران نے اپنا پہلا ملٹری سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔

ایران نے مقامی سطح پر تیار کیا جانے والا پہلا ملٹری سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملٹری سیٹلائٹ پاسداران انقلاب اور ملک کے دیگر ہونہار انجینئرز نے تیار کیا۔

ملٹری سیٹلائٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیجا جانے والا پہلا سیٹلائٹ ہے۔ایرانی حکام اور پاسداران انقلاب نے سیٹلائٹ کے تجربے کی کامیابی کو عظیم ترین قرار دیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردی گئی ہے جسے ہم نے نور کا نام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سیٹلائٹ زمین سے 425 کلومیٹر مسافت پر کامیابی کے ساتھ مدار پر موجود ہے۔

ماہرین سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اس اقدام کو بہت اہم قرار دے رہے ہیں جو ایران کے خلائی شعبے میں ایک انقلاب کا سبب بن سکتا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے دو ماہ قبل ایک سیٹلائٹ متعارف کرائی تھی مگر اس کا تجربہ ناکام رہا تھا۔ یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ وہ سیٹلائٹ فوجی مقاصد کے لئے نہیں تھی۔

فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے کے مابین کشیدگی میں گزشتہ ہفتے اضافہ ہوا تھا جب امریکی محکمہ داخلہ نے الزام عائد کیا کہ ایرانی بحری جہاز خلیج میں ہمارے جہاز کو نشانے پر رکھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

49 منٹ
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

2 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

3 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے