بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

پی آئی اے طیارہ حادثے میں 57 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

paktv Avatar
62 Views 0 2 ہفتے
پی آئی اے طیارہ حادثے میں 57 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
Facebook
Posted at 22 مئی-2020

کراچی انٹرنیشنل ائرپورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے میں اب تک 57 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ طیارے میں 91 مسافر اور 7 ارکان سوار تھے۔ طیارہ لینڈنگ سے چند سیکنڈ پہلے گر کر تباہ ہوا، پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کا رابطہ لینڈنگ سے ایک منٹ پہلے ٹوٹا،

طیارے میں آگ لگی ہوئی اور انجن سے شعلے نکل رہے تھے

جہاز جناح گارڈن کی آبادی پر گرا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارے میں آگ لگی ہوئی اور انجن سے شعلے نکل رہے تھے۔ پائلٹ نے ڈولتے جہاز کو اوپر اٹھانے کی کوشش بھی کی لیکن درمیان میں ایک چار منزلہ عمارت آ گئی جس سے طیارے کا پچھلا حصہ بلند عمارت سے ٹکرایا تو جہاز کا زور ٹوٹا اور وہ مکانوں پر آ گرا۔

پی آئی اے حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق مسافروں میں 51 مرد، 31خواتین اور 9 بچے شامل ہیں۔ ان میں سے 57 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ دیگر کو جہاز کے ملبے کے نیچے سے نکالا جا رہا ہے۔

اب تک طیارے میں سوار صرف تین افراد دو مرد اور ایک خاتون زندہ بچی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کے کپتان کا نام سجاد گل، عملے میں عثمان اعظم، فرید احمد، عبدالقیوم اشرف، ملک عرفان رفیق، عاصمہ اور مدیحہ شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

2 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

2 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

3 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے