بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

paktv Avatar
377 Views 0 9 مہینے
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
Posted at 22 اگست-2019

اسلام آباد۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ایجاد نے سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز ترقی کی۔ اب پوری دنیا گلوبل ویلیج میں ڈھل کر ایک بٹن کے فاصلے پر آ چکی ہے۔ اب دنیا بھر میں ترقی کا پیمانہ (موبائل) آئی ٹی کا شعبہ بن گیا ہے۔ پاکستان نے بھی اس شعبے میں ایک دو سال میں حیرت انگیز ترقی کی ہے۔

Courtesy FaceBook

موجودہ موبائل نیٹ کنکشن سے سو گنا تیز ہو گا

موبائل ٹیکنالوجی میں پاکستان میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ پاکستان فائیو جی سروس کا تجربہ کرنیوالا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔ چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کیا۔

اب پاکستان بھی دنیا بھر میں فائیو جی کا تجربہ کرنیوالے چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ عنقریب پاکستان میں فائیو جی سروس کا آغاز ہو جائیگا۔ آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ فائیو جی نیٹ ورک موجودہ موبائل نیٹ کنکشن سے سو گنا تیز ہو گا جبکہ موجودہ براڈ بینڈ کنکشن سے دس گنا تیز ہو گا۔

فائیو جی ہوم روٹر کی رفتار فور گیگا بائٹس فی سیکنڈ ہو گی۔ فائیو جی سے 50 جی بی کی فائل دو منٹ میں لوڈ ہو سکے گی۔ آئی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیٹ ورک کی سپیڈ کا انحصار آپریٹر کے پاس موجود سپیکٹرم پر ہو گا۔ پی ٹی اے نے پچھلے ماہ فائیو جی لائسنس کے اجرا کیلئے درخواستیں طلب کی تھیں۔ عنقریب لائسنس کا اجرا شروع ہو جائیگا۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

13 گھنٹے
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

2 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

5 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

کراچی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کیس کی شفاف انکوائری ہو…

5 دن
طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

تازہ ترین

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

4 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

10 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

11 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے