بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

پاکستان کو بھارت امریکہ دفاعی معاہدے پر تحفظات ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

Tariq Tariq
46 Views 0 1 مہینہ
پاکستان کو بھارت امریکہ دفاعی معاہدے پر تحفظات ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
GEO
Posted at 27 فروری-2020

اسلام آباد۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورہ بھارت مکمل کر کے وطن واپس جا چکے ہیں۔ اس دورے میں بھارت اور امریکہ کے مابین دفاعی معاہدے ہوئے ہیں جس پر پاکستان نے عدم تحفظات کا اظہار کر دیا۔

تین ارب ڈالر کے اپاچی ہیلی کاپٹرز سمیت دیگر دفاعی نوعیت کے آلات خریدے گا

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے آج میڈیا کے ساتھ ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو امریکہ بھارت دفاعی معاہدے پر سخت تحفظات ہیں۔ عالمی برادری کو کئی بار اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ واضح رہے نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا ٹاک کے دوران ٹرمپ نے کہا تھا کہ بھارت امریکہ سے تین ارب ڈالر کے اپاچی ہیلی کاپٹرز سمیت دیگر دفاعی نوعیت کے آلات خریدے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بھارت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر سخت تشویش ہے۔ ہتھیاروں کی دوڑ سے جنوبی ایشیاء میں مزید کشیدگی پھیلے گی۔ عائشہ فاروقی نے امریکی صدر کے دورہ بھارت کے دوران پاک بھارت مفاہمت کی پیش کش کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ہتھیاروں کی فراہمی سے خطے کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

افغان امن عمل کے حوالے سے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ طالبان معاہدے کو وقت کی عین ضرورت قرار دیتا ہے۔ توقع ہے امریکہطالبان معاہدے سے افغان دھڑوں کے درمیان بات چیت کا عمل مزید آگے بڑھے گا۔ کوروناوائرس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکام کے مسلسل رابطے میں ہیں۔ مشہد اور زاہدان میں ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بروقت اقدامات کئے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاک چین دوطرفہ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ چینی صدر کے دورہ پاکستان کیلئے تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمرہ زائرین پر پابندی کے حوالے سے سعودی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ دوسری جانب انہوں نے ایران میں موجود پاکستانیوں کے ساتھ بھی رابطے کی تصدیق کی۔

متعلقہ خبریں

عراق میں پھنسے زائرین کو خصوصی پرواز سے پاکستان لانے کی خوشخبری

کراچی۔ 21 ما رچ کو حکومت پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کیا تو اس کی وجہ سے بیرون…

7 گھنٹے
عراق میں پھنسے زائرین کو خصوصی پرواز سے پاکستان لانے کی خوشخبری

اسٹیٹ بینک نےعوام میں مالی آگاہی کیلئے آن لائن گیم متعارف کرا…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نیشنل فنانشل لیٹریسی پروگرام اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس…

13 گھنٹے
اسٹیٹ بینک نےعوام میں مالی آگاہی کیلئے آن لائن گیم متعارف کرا دی

پاکستان جلد وینٹی لیٹرز دوسرے ممالک کو فروخت کریگا۔ فواد چودھری

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کورونا سے نمٹنے کیلئے اپنی وزارت کے زیر…

1 دن
پاکستان جلد وینٹی لیٹرز دوسرے ممالک کو فروخت کرے گا۔ فواد چودھری

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

2 دن
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے