بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

پاکستان جی 4 کا درجہ حاصل کرنیوالا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بن گیا

Iqra Khan Iqra Khan
45 Views 0 1 مہینہ
پاکستان جی 4 کا درجہ حاصل کرنیوالا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بن گیا
Dawn
Posted at 25 اپریل-2020

کورونا وائرس کی پریشانی میں مبتلا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبرآگئی۔ پاکستان جی 4 کا درجہ حاصل کرنیوالا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بن گیا ہے۔

انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی جانب سے پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹر کا درجہ دے دیا گیا اور پاکستان یہ درجہ حاصل کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

ایشیا پیسیفک میں شامل 38 ممالک میں سے صرف 8 ہی جی 4 کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

گلوبل آئی سی ٹی ریگولیٹری آوٹ لک 2020 کے عنوان سے جاری آئی ٹی یو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 100 میں سے 88 نمبر حاصل کئےاس طرح پاکستان ایشیا پیسیفک کے پہلے 5 ریگولیٹرز مں شامل ہے اور عالمی درجہ بندی میں 48ویں نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ریگولیٹری اتھارٹی میں 20 میں سے 20 نمبر حاصل کئے، ریگولیٹری مینڈیٹ میں 22 میں سے 19 نمبر، ریگولیٹری ریجیم میں 30 میں سے 22 اور کمپٹیشین فریم ورک میں 28 میں سے 27 نمبر حاصل کئے۔

آئی ٹی یو کی رپورٹ میں باہمی تعاون پر مبنی ریگولیشن کی جانب سے پاکستان کے سفر کو بھی خاص طور پر اجاگر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

9 گھنٹے
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

5 دن
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

6 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

1 ہفتہ
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

22 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے