بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

اورنج ٹرین منصوبہ ہنوز مکمل نہ ہو سکا

143 Views 0 4 ہفتے
اورنج ٹرین منصوبہ ہنوز مکمل نہ ہو سکا
Posted at 20 مئی-2019

لاہور۔ لاہور کا میگا پراجیکٹ اورنج لائن منصوبہ سابق حکومت کے دور میں مطلوبہ مدت کے اندر مکمل نہ ہو سکا تھا۔ اب یہ منصوبہ پی ٹی آئی حکومت کیلئے سفید ہاتھی بنتا جا رہا ہے حالانکہ سپریم کورٹ نے اس منصوبے کو اپنے خود اپنے ذمے لے رکھا ہے۔

Courtesy Daily Pakistan Globle

عدالت عظمٰی نے 20 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کر رکھی تھی

تمام تعمیراتی کمپنیوں کو عدالت عظمٰی نے 20 مئی تک مکمل کرنے کی سختی سے ہدایت کر رکھی تھی۔ تمام تعمیراتی کمپنیوں کو حکومت کی جانب سے ادائیگیاں بروقت کرنے کی بھی ہدایت تھی۔ عدالت عظمٰی نے اپنے حکم نامے میں بروقت تعمیر مکمل نہ کرنیوالی کمپنیوں کو بھاری جرمانے کرنے کا بھی تنبہہ کر رکھی تھی۔

اب یہ بھی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ حکومت سپریم کورٹ سے مزید وقت لینے کیلئے اپیل میں جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ تعمیراتی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ 93 فیصد سے زائد مکمل ہو چکا ہے اور بقیہ کام اگست تک مکمل ہونے کی امید ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے