بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف ہو گا

Tariq Tariq
274 Views 0 6 مہینے
نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف ہو گا
Posted at 17 اگست-2019

نیویارک۔ موبائل فون نے آج جتنی ترقی کر لی ہے۔ اس کا سوچ کر ہی انسان حیرت کے پہاڑوں میں گم ہو جاتا ہے۔ ایپل کمپنی کی موبائل فون کی کامیابیاں سب سے نمایاں ہے۔ نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ کسی بھی منگل کے روز لانچ کیا جائیگا۔

Courtesy FaceBook

اس بار موبائل اپ گریڈ کیمرا سسٹم میں ہی ہو گی

ایپل کمپنی منگل کو موبائل فون لانچ کرنے کی اپنی روایت برقرار رکھے گی۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیا ایپل آئی فون 11 ستمبر کو متعارف ہونے کا امکان ہے۔ نئے ایپل آئی او ایس 13 بیٹا ورژن میں ہوم سکرین امیج میں 10 ستمبر کی تاریخ دکھائی گئی ہے۔

گزشتہ سال آئی او ایس 12 کے بیٹا ورژن میں 12 ستمبر کی تاریخ چھپی تھی اور یہ فون اسی تاریخ کو لانچ ہوا۔ رواں سال بھی ایپل کی جانب سے تین نئے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ ان میں سے 2 ماڈلز میں پہلی مرتبہ تین بیک کیمروں کا سیٹ اپ بھی دیا جائیگا۔

اس سال 2 آئی فون او ایل ای ڈی سکرین جبکہ ایک آئی فون ایل سی ڈی ڈسپلے کا حامل ہو گا۔ اس بار موبائل اپ گریڈ کیمرا سسٹم میں ہی ہو گی۔ وائیڈ اینگل سنسر کے ساتھ 120 فریم فی سیکنڈ سلو موشن ویڈیو ریکارڈنگ دئیے جانے کا امکان ہے۔ 13 بائیونک پراسیسر پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور مشین لرننگ صلاحیت رکھتا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

7 دن
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

شیزا اکرم کا دیسی لڑکیوں کیلئے کیا خاص پیغام

کراچی۔ سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شیزہ اکرم نے دیسی یعنی گندمی رنگت رکھنے والی لڑکیوں کیلئے…

7 دن
شیزا اکرم کا دیسی لڑکیوں کیلئے کیا خاص پیغام

اب ٹریفک چلان ادا کرنے کیلئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں

پنجاب پولیس کی جانب سے ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے شہریوں کو جرمانے…

1 ہفتہ
اب ٹریفک چلان ادا کرنے کیلئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں

بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ایک بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔ غیر ملکی…

2 ہفتے
بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

24 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

23 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

23 منٹ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے