بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

نیپرا کو 57 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی تجویز

paktv Avatar
581 Views 0 1 سال
بجلی ایک بار پھر مہنگی ہو گئی
Posted at 20 مئی-2019

اسلام آباد۔ رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے مگر اس سے قبل ایک مرتبہ پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ بجلی کی قیمتوں میں پانچویں مرتبہ اضافہ ہو گا۔

نیپرا 28 مئی کو اس درخواست پر سماعت کرے گا

وزارت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کر دی ہے۔ نیپرا 28 مئی کو اس درخواست پر سماعت کرے گا۔

واضح رہے بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافہ اپریل 2019ء کے ماہانہ فیول ایڈجسٹ منٹ کی مد میں کیا جائیگا۔ آئی ایم ایف نے جولائی اور اگست میں بجلی کی قیمتوں میں دو مرحلوں میں اضافے کی تجویز رکھی ہوئی ہے جس سے بجلی کی قیمت مزید فی یونٹ پونے تین روپے بڑھنے کا امکان ہے۔
5300

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

1 دن
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

3 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

4 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

3 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

3 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

5 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

6 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے