بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر سے نظام زندگی متاثرہو گیا

61 Views 0 1 ہفتہ
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر سے نظام زندگی متاثرہو گیا
Posted at 8 جون-2019

کراچی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کر رکھی ہے اور یہ سلسلہ عیدالفطر کی تین چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بھی جاری رہے گا۔ آج بھی کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ البتہ شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں دن کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 60 فیصد رہا

فی الحال شہر قائد کے باسی ہیٹ سٹروک سے محفوظ ہیں۔ کراچی میں دن کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 60 فیصد رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ دن بھر مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چلتی رہیں گی۔

Courtesy Dunya Tv

تربت اور سکھر میں 46 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت اور سکھر میں 46 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

آج مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج لاہور میں درجہ حرارت 42 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے