بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

موٹاپے کے شکار صادق آباد کے نورالحسن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

paktv Avatar
516 Views 0 11 مہینے
موٹاپے کے شکار صادق آباد کے نورالحسن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
Posted at 8 جولائی-2019

لاہور۔ موٹاپے کے مرض میں مبتلا صادق آباد کے نور الحسن کی لاہور کے شالیمار ہسپتال میں سرجری کی گئی۔ کامیاب سرجری کے بعد 330 کلوگرام وزنی نور الحسن شالیمار ہسپتال کی آئی سی یو میں ہی زیر علاج تھے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نورالحسن کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔

Courtesy twitter

آئی سی یو میں دو گھنٹے تک عملہ موجود نہ تھا

ہسپتال کے آئی سی یو میں مریض کے انتقال کے بعد لواحقین نے توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ڈاکٹر اور عملہ بھاگ گیا۔ آئی سی یو میں دو گھنٹے تک کوئی بھی عملہ موجود نہ تھا۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی وجہ سے نور الحسن کی موت واقع ہوئی۔

Courtesy Twitter

انہیں آرمی کے ہیلی کاپٹر پر صادق آباد سے لاہور منتقل کیا گیا

واضح رہے نور الحسن کو 18 جون کو لاہور کے شالامار ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ انہوں نے آرمی چیف سے اپنے علاج کی درخواست کی تھی جس پر قمر جاوید باجوہ نے آرمی کے خرچ پر ان کا علاج کرانے کا حکم دیا۔ انہیں آرمی کے ہیلی کاپٹر پر صادق آباد سے لاہور منتقل کیا گیا۔

ان کے علاج کیلئے ڈاکٹرز کا خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا گیا

لاہور شالیمار ہسپتال میں دس روز تک ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔ ان کے علاج کیلئے ڈاکٹرز کا ایک خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا گیا تھا۔ وہ پچھلے کئی سالوں سے بیڈ پر تھے اور چلنے پھرنے سے قاصر تھے۔ واضح رہے امریکی ڈاکٹر نوزارڈن موٹاپے کا شکار مریضوں کا علاج کرنے کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

15 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

3 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

4 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

9 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

10 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

10 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

11 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے