بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

موبائل فون پر پابندی لگانے سے کیا ہو گا

Tariq Avatar
177 Views 0 1 مہینہ
موبائل فون پر پابندی لگانے سے کیا ہو گا
Business Insider
Posted at 15 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ پنجاب پولیس کے بعد اب وزارت قانون نے بھی ایک سے 15 گریڈ تک کے ملازمین کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیا بھر میں سمارٹ فون کے ذریعے نہ صرف اصلاح احوال بلکہ کام کی کارکردگی بڑھانے کیلئے کام بھی لیا جاتا ہے۔

Courtesy Express

سرکاری محکمے پابندی کا جواز بھی انتہائی بھونڈا عائد کر رہے ہیں

ہمارے ہاں محکمانہ خامیاں دور کرنے کے بجائے اس کا نیا حل موبائل فونز پر پابندی لگانا بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر پابندیاں ختم ہونی چاہئے۔ سرکاری محکمے سمارٹ فون پر پابندی کا جواز بھی انتہائی بھونڈا عائد کر رہے ہیں۔

وزارت قانون کے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایسا سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ گریڈ ایک سے گریڈ 16 نچلے گریڈ کے ملازمین کے مہمانوں کا بھی وزارت قانون و انصاف میں داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔

اس پابندی کا ایک اور مقصد حکومت کی جانب سے قانون سازی اور دیگر حساس دستاویزات کی چوری کو روکنا بتایا جاتا ہے۔ وزارت قانون کے احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف ایکشن لیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

53 منٹ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام سہولیات بحال کریں۔ امریکہ

امریکہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے…

22 گھنٹے

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

5 دن

امریکہ اور ترکی کے درمیان بڑا معاہدہ ہو گیا

ترکی اور امریکہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق ترک فوج پانچ روز یعنی…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

53 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے