بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

کیا گیس کنکشن صرف امیروں کیلئے رہ گئے ہیں

paktv Avatar
413 Views 0 9 مہینے
کیا گیس کنکشن صرف امیروں کیلئے رہ گئے ہیں
Paper PK
Posted at 19 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کیلئے نئے گیس کنکشن لگوانے کیلئے ایک طے شدہ پالیسی ترتیب دے رکھی ہے۔ اسی اصول کے تحت صارفین کو کنکشن کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ رواں سال سوئی ناردرن گیس کمپنی قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کے بجائے اس کی دھجیاں بکھیر رہی ہے۔

گیس کمپنی پر یہ الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ صرف منظور نظر افراد پر نظرکرم کر رہی ہے۔ ایک سال کے دوران 18 ہزار سے زائد گیس کنکشن لگا دئیے گئے مگر پچھلے کئی سالوں سے نئے گیس کنکشن کا انتظار کرنیوالے منہ تکتے رہ گئے۔

Courtesy Facebook

ویب سائٹ پر کنکشن حاصل کرنیوالوں کے نام چھپائے گئے

گیس کمپنی کی ویب سائٹ پر بھی کنکشن حاصل کرنیوالوں کے نام چھپائے گئے۔ یہ خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ میرٹ سے ہٹ کر گیس کنکشن فیصل آباد اور شیخوپورہ میں لگائے گئے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ہم نے زیادہ تر نئے گیس کنکشن مساجد، مدارس اور چرچوں کو دئیے ہیں۔

نئی آبادیوں میں تین سو کنکشن اور کمپنی ملازمین کو فری گیس کنکشن فراہم کرنے کے باعث ویب سائٹ پر جاری لسٹ میں فرق آیا ہے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی حکومت کے دوران کوئی محکمہ غریب عوام کے ساتھ زیادتی نہیں کرے گا۔

غریب عوام وزیراعظم سے سوال کرتے ہیں کہ خان صاحب آپ تو اقتدار میں آ گئے مگر نیا پاکستان ابھی تک نہیں بنا۔ ایک طرف ہم پر مہنگائی بم گرائے جا رہے ہیں تو دوسری طرف ہمارے مفادات اور میرٹ کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

2 دن
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

4 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

5 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

11 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

11 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

13 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

14 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے