بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

کم ترین وقت میں پیٹریاڈک ٹیبل ترتیب دیکر کیمسٹری میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

94 Views 0 3 ہفتے
کم ترین وقت میں پیٹریاڈک ٹیبل ترتیب دیکر کیمسٹری میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
Posted at 28 مئی-2019

اسلام آباد۔ شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال نے شاید انہی ہونہار بچوں کیلئے کہا تھا کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔ پاکستانی 9 سالہ زیدان حامد اقبال کی اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے جنہوں نے کم ترین وقت میں پیریاڈک ٹیبل ترتیب دیکر کیمسٹری میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔


Courtesy TobacoofireePakistn Com

گینبز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا

5 منٹ 46 سیکنڈ میں تمام ایلیمنٹس کو ترتیب دیکر گینبز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ دوسری کوشش میں اپنا ہی قائم کردہ ریکارڈ 5 منٹ 41 سیکنڈ میں ترتیب دیکر توڑ ڈالا۔

Courtesy Twitter

بار بار کوشش کی اور آج کامیاب ہو گیا

عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالے زیدان حامد کا کہنا ہے کہ میں نے تہیہ کر رکھا تھا کہ یہ ریکارڈ ضرور توڑوں گا۔ سخت محنت کی اور اللہ نے مجھی اس کا پھل دے دیا۔ زیدان کے والد نے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے۔ اس نے بار بار کوشش کی اور آج کامیاب ہو گیا۔ اس نے ہمت نہیں ہاری۔

پیریاڈک ٹیبل یاد کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لبنان کے غدز نے پیریاڈک ٹیبل ترتیب دینے کا ریکارڈ قائم کیا۔ تب میں مایوس ہو چکا تھا مگر زیدان نے ہمت بندھائی اور کہا کہ بابا میں یہ ریکارڈ ضرور توڑوں گا۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے