بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

کراچی والوں طویل لوڈشیڈنگ کیلئے تیار ہو جاؤ

Tariq Tariq
187 Views 0 2 مہینے
کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا
Dawn
Posted at 1 اکتوبر-2019

بیچارے کراچی کے باسی ایک مشکل صورتحال سے نہیں نکلتے کہ دوسری سر پر آن پڑتی ہے۔ ابھی کچرے سے ان کی جان نہیں چھوٹی تھی کہ لوڈشیڈنگ کیلئے خبردار کر دیا گیا ہے۔ ونڈ ٹربائن سے 150 میگاواٹ بجلی کی شارٹ فال سامنے آ گئی ہے۔

نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی جانب سے بجلی کی فراہمی میں کمی کی وجہ سے انہیں طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا ہو گا۔ کراچی الیکٹرک کمپنی کے جاری کردہ تازہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ این ٹی ڈی سی نے 29 ستمبر سے بجلی کی فراہمی میں کمی کر دی ہے۔

کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ حب کو، این کے آئی کے نیشنل گرڈ سے 500 کلوواٹ بجلی کا شارٹ فال 28 ستمبر سے شروع ہے۔ کراچی میں پچھلے دنوں ہوا کے دباؤ میں کمی سے ویسے ہی ونڈ ٹربائن سے 150 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔

یوں کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ترسیلی کمپنی شارٹ فال میں کمی کیلئے ہرممکن کام کر رہی ہیں۔ کے الیکٹرک نے صارفین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے کیونکہ اب ایسے علاقوں میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ ہو گی جہاں پہلے نہیں ہوتی۔ تاہم مرمت کا کام مکمل ہوتے ہی ترسیل معمول کے مطابق ہو گی۔ تکنیکی خامیوں کو جلد دور کر لی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

چین کا پاکستانی سائنسدان کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

چین نے پاکستانی کے مایہ ناز سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن کو اعلیٰ سائینٹفک ایوارڈ دینے کا فیصلہ…

1 دن
چین کا پاکستانی سائنسدان کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

پاکستانی میزائل ٹیسٹنگ مشین نے دنیا کو حیران کر دیا

پاکستان نے چائنہ کے اشتراک سے مزائل کوٹیسٹنگ کرنے والی مشین کا کامیاب تجربہ کرکے پورے دنیا کو…

3 دن

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

2 مہینے

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

2 مہینے
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

4 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

3 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے