بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

کراچی کے باسی پانی کو ترس گئے

paktv Avatar
488 Views 0 1 سال
گرمی کی شدت بڑھتے ہی کراچی کے باسی پانی کو ترس گئے
Posted at 7 جون-2019

کراچی۔ روشنیوں کا شہر کراچی آج کل مائلستان کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ کبھی دہشت گردی کے ہاتھوں لہو لہو، کبھی گیس کی لوڈشیڈنگ، کبھی بجلی کی آنکھ مچولی، کچھ مہنگائی کے ہاتھوں ہلکان تو کبھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ ٹینکر مافیا کراچی کے باسیوں سے بھاری رقم کے عوض انہیں چند بالٹیاں پانی دیتا ہے۔ واٹر بورڈ کراچی کی ٹینکر مافیا سے ملی بھگت کا کراچی کے باسی خمیازہ بھگت رہے ہیں۔

Courtesy Dunya Tv

بالٹیاں ہاتھوں میں لئے پانی کی تلاش میں سرگرداں

یوں تو پورا کراچی بالٹیاں ہاتھوں میں لئے پانی کی تلاش میں سرگرداں ہے مگر سب سے بری حالت کراچی کے علاقے بفرزون کے رہائشیوں کی ہے جو پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ ضلع وسطی میں ماہ رمضان کے دوران بھی واٹر بورڈ کی لائنوں سے پانی میسر نہیں ہے۔ بفرزون میں پانی کی کمی اتنی بڑھ گئی ہے کہ بچے ہوں یا بڑے سبھی پانی کیلئے پریشان نظر آتے ہیں۔

علاقے کی خواتین سب سے زیادہ مشکلات کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔ رمضان کے بعد ان کی مشکلات میں کمی نہیں آئی۔ ایک دور میں بفرزون میں روزانہ کم از کم بارہ گھنٹے پانی آتا تھا مگر اب بمشکل دو گھنٹے بھی نہیں آتا۔ واٹر بورڈ کا عملہ رشوت لیکر اس علاقے کا پانی دوسرے علاقوں کو دے دیتا ہے۔ پانیک ی لائنوں میں سیوریج کا پانی آنے کی شکایات بھی عام ہیں۔ متعلقہ محکمے شکایت کے باوجود کوئی توجہ نہیں دیتے۔

متعلقہ خبریں

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج…

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا۔ چین کے شہر نیننگ…

4 دن
ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا

پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کے بعد…

4 دن
پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روکدیا

وزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔…

6 دن
وزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کا افتتاح کر دیا

ایڈز سے صحتیاب ہونے والا پہلا مریض

برازیل سے تعلق رکھنے والا ایک شخص دنیا کا پہلا شخص بننے والا ہے جو تجرباتی ادویات کے…

1 ہفتہ
برازیل میں ایڈز سے صحتیاب ہونے والا پہلا مریض

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

1 گھنٹہ
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

39 منٹ
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

18 منٹ
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

29 منٹ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے