بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

ایرانی میڈیا کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

148 Views 0 1 مہینہ
ایرانی میڈیا کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
Posted at 20 جون-2019

واشنگٹن۔ آبنائے ہرمز میں آج کل امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ دونوں ایک دوسرے پر دباؤ ڈالنے کیلئے نفساتی حربے بھی آزما رہے ہیں۔ امریکہ تو ایران کو زچ کرنے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی سے بھی مدد لے رہا ہے۔

امریکی فوج کا اس پر ردعمل دینے سے گریز

امریکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ امریکی اعلٰی حکام کی جانب سے ابھی تک اس کی تصدیق سامنے نہیں آئی۔ امریکی فوج نے بھی اس پر ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔ البتہ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی ڈرون مار گرایا۔

امریکی ڈرون آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فضائی حدود میں خفیہ مقامات کی تصویر لے رہا تھا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرائے گئے امریکی ڈرون کا ماڈل آر کیو 4 گلوبل ہاک ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو…

لاہور۔ سیاست میں رواداری کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اسے سیاست کا حسن بھی کہا جاتا ہے…

17 گھنٹے
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصوروار قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے