بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

ابتدائی رپورٹ میں طیارے سے پرندے ٹکرانے کا انکشاف

paktv Avatar
48 Views 0 2 ہفتے
ابتدائی رپورٹ میں طیارے سے پرندے ٹکرانے کا انکشاف
Dawn
Posted at 22 مئی-2020

کراچی۔پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنیوالے حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لینڈنگ گیئر خراب ہونے کے بعد پائلٹ طیارے کو لینڈنگ کیلئے نیچے لیکر آیا۔

لینڈنگ گیئر خراب ہونے کے بعد پائلٹ طیارے کو لینڈنگ کیلئے نیچے لیکر آیا

اس دوران بدقسمت طیارے سے ایک سے زائد پرندے ٹکرا گئے۔ اسی دوران طیارے کے دونوں انجن جزوی طور پر بند ہو گئے۔ انجنوں سے کم طاقت ملنے کی وجہ سے جہاز کی بلندی کم ہوتی چلی گئی۔ کچھ ہی دیر میں جہاز اپنی بلندی برقرار نہ رکھ سکا۔ اس دوران پائلٹ نے ”مے ڈے“ کی کال بھی دے دی۔

طیارہ رن وے پر پہنچنے سے پہلے ہی آبادی والے علاقے کے مکانات سے ٹکرا گیا۔ اس وقت طیارہ مکانات کی بالائی منزل سے ٹکرایا۔تب وہ گلائیڈ کر رہا تھا۔ واضح رہے پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303کے لینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آیا۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ 2 بجکر 37 منٹ پر گر کرتباہوا۔

جہاز میں عملے کے 7 ارکان سمیت 98 مسافر سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا خدشہ آیا۔ ملبے کے نیچے سے نکالی جانیوالی کئی نعشیں ناقابل شناخت ہیں جن کے ڈی این اے ا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

5 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

2 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

3 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

1 گھنٹہ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

41 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

36 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے