بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

ہواوے کے بزنس میں رکاوٹیں ڈالنے پر چین کا بھارت کو انتباہ

Tariq Tariq
258 Views 0 3 مہینے
ہواوے کے بزنس میں رکاوٹیں ڈالنے پر چین کا بھارت کو انتباہ
Posted at 8 اگست-2019

بیجنگ۔ آج دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جنگ لڑی جا رہی ہے۔ بڑی عالمی طاقتیں امریکہ اور چین ایک دوسرے کو اسی میدان میں نیچے دکھانے کیلئے کوشاں ہیں۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے چینی موبائل کمپنی ہواوے پر کاروباری پابندیاں لگانے کیخلاف چین نے دنیا بھر میں اپنا ذاتی موبائل لانچنگ سسٹم لانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Courtesy Facebook

چین کی بھارت کو سخت جوابی اقدام کرنے کی دھمکی

اب امریکہ کے بعد کئی دیگر ممالک بھی چین کے ہواوے سسٹم کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگے ہیں۔ ان میں بھارت میں پیش پیش ہے۔ چینی موبائل کمپنی کو بھارت میں کاروبار سے روکنے پر چین نے بھارت کو سخت جوابی اقدام کی دھمکی دے دی۔

چین کا کہنا ہے کہ اگر ہواوے کو بھارت میں کاروبار کرنے سے روکا گیا تو چین بھارتی کمپنیوں کو نہ صرف بند کر دےگا بلکہ اس تنازع کے دونوں ممالک کے دیگر معاشی معاہدوں پر دوررس نتائج برآمد ہوں گے۔ واضح رہے بھارت میں فائیو جی سیلولر سروس کا آغاز ہونیوالا ہے جس کیلئے پیش کش طلب کی گئی ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت ابھی تک چینی موبائل کمپنیوں ہواوے کی پیش کش کا جواب تک نہیں دے رہا۔

متعلقہ خبریں

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

4 ہفتے

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

1 مہینہ
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

کراچی والوں طویل لوڈشیڈنگ کیلئے تیار ہو جاؤ

بیچارے کراچی کے باسی ایک مشکل صورتحال سے نہیں نکلتے کہ دوسری سر پر آن پڑتی ہے۔ ابھی…

2 مہینے
کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

نئی دہلی۔ بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں عزیمت ناک دو مگ 21 طیاروں کے گرنے کے بعد…

2 مہینے
بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

تازہ ترین

دھرنا ختم کرنے کے لیے عمران خان نے صوبائی حکومت کی پیش…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں…

5 گھنٹے
حکومت نے دھرنا ختم کرنے کے عوض صوبائی حکومت کی پیش کی۔ فضل الرحمان

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

5 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

3 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے