بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

ہواوے نے اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا

Tariq Tariq
258 Views 0 3 مہینے
ہواوے نے اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا
Posted at 10 اگست-2019

بیجنگ۔ دنیا کی بڑی چینی موبائل کمپنی ہواوے نے اپنا ذاتی آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ سردست کمپنی نے گوگل آپریٹننگ سسٹم کو ہی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ کسی بھی خطرے کی صورت میں فوراً اپنا آپریٹننگ سسٹم آپریٹ ہو جائے گا۔

Courtesy FaceBook

اس سسٹم کو ”ہارمونی او ایس“ کا نام دیا گیا ہے

چینی موبائل کمپنی نے یہ فیصلہ گوگل اور امریکہ کی طرف سے لگائی جانیوالی پابندیوں کے بعد اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے ہواوے کو ریلیف دئیے جانے کے بعد گوگل نے بھی ہواوے کو ریلیف دیا تھا۔

سسٹم کو ہواوے 2020ء میں متعارف کرائے گی

یوں فوری طور پر ہواوے فونز پر سروسز معطل کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا تھا۔ اسی عرصے کے دوران ہواوے نے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں تیزی لائی مگر وہ بار بار یہی کہتی رہی کہ آپریٹننگ سسٹم رواں برس کے آخر میں متعارف کرایا جائیگا۔

اس سسٹم کو ہونگ میٹنگ او ایس ”ہارمونی او ایس“ کا نام دیا گیا ہے۔ مذکورہ سسٹم کو ہواوے کمپنی 2020ء میں متعارف کرائے گی۔ ہواوے نے اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے مگر کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہوارے گوگل اینڈرائیڈ سسٹم کو ہی استعمال کرنے کو ترجیح دے گی۔

متعلقہ خبریں

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

4 ہفتے

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

1 مہینہ
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

کراچی والوں طویل لوڈشیڈنگ کیلئے تیار ہو جاؤ

بیچارے کراچی کے باسی ایک مشکل صورتحال سے نہیں نکلتے کہ دوسری سر پر آن پڑتی ہے۔ ابھی…

2 مہینے
کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

نئی دہلی۔ بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں عزیمت ناک دو مگ 21 طیاروں کے گرنے کے بعد…

2 مہینے
بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

5 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

4 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

3 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے