بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

خسارہ زدہ سرکاری اداروں کیلئے بجٹ میں 29 ارب روپے مختص

39 Views 0 5 دن
خسارہ زدہ سرکاری اداروں کیلئے بجٹ میں 29 ارب روپے مختص
Posted at 12 جون-2019

اسلام آباد۔ وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن میں تھے تو خسارہ زدہ سرکاری اداروں کو مزید رقم دینے کے بجائے متبادل گر بتاتے تھے جنہیں عوام بھی بڑی توجہ سے سنتی اور سر دھنتی تھی مگر اب وہ خود وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہیں مگر ان کی طرف سے متبادل طریقے اختیار تو نہیں کئے گئے البتہ بڑے خسارہ زدہ قومی اداروں کیلئے بجٹ میں رقم مختص ضرور کر دی ہے۔

Courtesy Twitter

قومی ائرلائن اور سٹیل ملز کیلئے 29 ارب روپے مالی امداد کیلئے مختص

اب فیس بک پر عوام کے درمیان یہ بحث بھی چل نکلی ہے کہ مالی خسارے والے اداروں کو کون ٹھیک کرے گا۔ موجودہ حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کو منافع بخش بنانے کیلئے بجٹ میں کوئی اقدامات تجویز نہیں کئے گئے البتہ
قومی ائرلائن اور سٹیل ملز کیلئے مزید 29روپے مالی امداد کیلئے رقم مختص ضرور کر دی گئی ہے۔

اس بجٹ میں سے قومی ائرلائن کو 24 ارب 50 کروڑ جبکہ سٹیل ملز کو 4 ارب 80 کروڑ بیل آؤٹ پیکیج ملے گا۔ پچھلے مالی بجٹ میں پی آئی اے کو 19 ارب 60 کروڑ جبکہ سٹیل ملز کو 6 ارب روپے ملے تھے۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت قومی ائرلائن کی جانب سے اربوں منافع کمانے کے دعوے کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے