بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

گیس کی 47 فیصد قیمتیں بڑھانے کی تجویز

paktv Avatar
647 Views 0 1 سال
Posted at 18 مئی-2019

لاہور۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد ملک میں مہنگائی کا طوفان آ چکا ہے۔ پی ٹی آئی جو کبھی عوام کو آنیوالے دنوں کے بارے میں نت نئی خوشخبریاں سناتے نہیں تھکتی تھی۔ اب شاید اس کے غبارے سے ہوا نکلنے لگی ہے۔ ہر روز قوم کو نئی آزمائش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پہلے قوم کو اگلے دو ماہ میں بجلی کی قیمت دو مرحلوں میں پونے تین روپے بڑھانے کی نوید سنائی۔

Courtesy Times of Islamabad

پانچویں اور چھٹے سلیبز کیلئے سستی کرنے کی تجویز

اب اوگرا بھی پیچھے رہنے والے کہاں تھا۔ وہ بھی کمر کس کر میدان میں آ گیا۔ اسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنیوالی خودمختار باڈی شاید حکمرانوں نے اسی لئے بنایا تھا کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو۔ اب اوگرا نے بھی گیس کی نئی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی سفارس کر ڈالی۔ 0.5 سے 1.0 کیوبک میٹر گیس استعمال کرنیوالے صارفین کو 65 فیصد اضافے کا ٹیکہ لگے گا۔

گیس کمپنیوں کو اخراجات کی مد میں 563 روپے وصول کرنے کی اجازت

اوگرا نے سوئی گیس صارفین کے ابتدائی چار سلیبز کیلئے گیس مہنگی جبکہ پانچویں اور چھٹے سلیبز یعنی امیروں کیلئے سستی کرنے کی تجویز بھی دے ڈالی۔ بیچارے امیروں پر پہلے ہی بوجھ زیادہ ہے۔ سوئی ناردرن کیلئے گیس کے تازہ نرخوں میں 236 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کیلئے 160 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

اوگرا نے قیمتیں بڑھانے کی نئی منطبق ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قرار دے دیا ہے۔ اوگرا نے گیس کمپنیوں کو اخراجات کی مد میں 563 روپے وصول کرنے کی بھی اجازت دے دی۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

1 دن
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

3 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

4 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا…

5 دن
کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

3 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

4 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

5 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

6 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے