بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالبہ

141 Views 0 4 ہفتے
گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالب
Posted at 20 مئی-2019

لاہور۔ ہمارے پنجاب اسمبلی کے کئی اراکین ایسے ہیں جنہیں خیر سے کبھی تقریر کرنے کی توفیق نہیں ہوئی بلکہ کئی چہرے ایسے بھی ہیں جن سے عوام شناسا ہی نہیں۔ البتہ پنجاب اسمبلی میں ایک نام ایسا ہے جو مسلسل عوامی مسائل کی نشاندہی کر کے ان کو حل کروانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

یہ نام بلاشبہ ن لیگی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کا ہے۔ آئے روز صوبائی اسمبلی میں عوامی مسائل پر قرارداد جمع کرانے کا فریضہ انجام دے رہی ہیں۔ اب پنجاب اسمبلی میں گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرانے کی قرارداد جمع کرائی ہے۔

Courtesy The News Internatinal

آٹو موبائل کمپنیاں سیفٹی ائر بیگ بھی گاڑیوں میں نصب کرائیں

ان کا کہنا ہے کہ اکثر گاڑیوں میں سیفٹی ائر بیگ نہیں ہوتے۔ سیفٹی بیگ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک حادثات کے دوران اموات واقع ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے قرارداد میں مطالبہ کیا کہ تمام آٹو موبائل کمپنیاں سیٹ بیلٹ کے ساتھ سیفٹی ائر بیگ بھی گاڑیوں میں نصب کرائیں۔

قرارداد میں حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں سیفٹی ائر بیگ لازمی لگانے کے احکامات جاری کرائے۔ ورنہ روڈ ایکسیڈنٹ میں مزید اضافہ ہو جائیگا۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر…

اسلام آباد۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری نوجوان نسل کو یورپی ممالک کی جانب کوچ کرنے کیلئے…

7 گھنٹے
حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر قانونی تارکین کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے